the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے



سعودی ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حرمین ریلوے سروس استعمال کرنے والے مسافر مکہ اور جدہ کے درمیان سفر کرنے کےلئے 20 ریال جبکہ مکہ اور مدینہ کےلئے سفر کےلئے 110 ریال ادا کریں گے ۔

سعودی ریلوے حکام کے مطابق حرمین ہائی سپیڈ پراجیکٹ منصوبے کی تکمیل کے بعد مسافر مکہ



اور جدہ کے درمیان سفر کےلئے 20 ریال ادا کریں گے ۔ مسافروں کو مکہ اور مدینہ کے درمیان سفر کرنے کےلئے 110 ریال ادا کرنے ہوں گے۔

یہ دنیا میں ہائی اسپیڈ ٹرین کا سب سے کم ترین کرایہ ہے ۔ ریلوے اہلکار کا کہنا ہے کہ جدہ اور مکہ کے درمیان ہر گھنٹے بعد سات ٹرینیں چلانے اور ایک ٹرین مکہ اورمدینہکے درمیان ہر آدھے گھنٹے بعد چلانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.